صادق آباد میں مون سون بارشوں سے نکاسی آب کا نظام درہم برہم

سیوریج کا گند ا پانی لوگوں کی گھروں میں داخل ہونے لگا

بدھ 18 جولائی 2018 19:09

صادق آباد میں مون سون بارشوں سے نکاسی آب کا نظام درہم برہم
صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) صادق آباد میں مون سون کی بارشوں سے نکاسی آب کا نظام درہم برہم سیوریج کا گند ا پانی لوگوں کی گھروں میں داخل ہونے لگا‘ بلدیاتی اداروں کی معطلی کے بعد عملہ صفائی بھی کا م کرنے سے گریز کرنے لگا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ، صفائی کا نظام نہ ہونے کے برابر عوام کے منتخب نمائندے ماضی اور حال میں بھی عوامی اور علا قائی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکا م ہوچکے ہیں ووٹرز نے عوامی رابطہ مہم کے دوران اپنے مسائل حل نہ ہونے پر امیدو اروں کو کھلم کھلا جواب دینا شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :