مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر اڈیالہ چھوڑنے سے انکار کردیا
نواز شریف کی صاحبزادی کو اڈیالہ چھوڑ کر سہالہ ریسٹ ہاوس منتقل کرنے کی پیش کش کی گئی تھی
محمد علی بدھ 18 جولائی 2018 18:47
(جاری ہے)
حکام کے مطابق مریم نواز کی جیل سے ریسٹ ہاوس منتقلی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔
دوسری جانب مریم نواز خود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں پا رہی۔ تاہم اس حوالے سے اب مریم نواز کی جانب سے بھی ردعمل دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر اڈیالہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔ مریم نواز نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ کسی صورت اپنے والد کو اڈیالہ جیل میں چھوڑ کر کہیں اور نہیں جائیں گی۔ مریم نواز نے دوسری مرتبہ سہالہ ریسٹ ہاوس منتقل ہونے سے انکار کیا ہے۔ اس سے قبل انہیں گرفتاری کے موقع پر بھی سہالہ ریسٹ ہاوس رکھنے کی پیش کش کی گئی تھی۔ تاہم مریم نواز نے اس وقت بھی یہ پیش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جبکہ اب مریم نواز نے سیکورٹی خدشات کے باوجود اڈیالہ جیل چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.