انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ پر جوا کروانے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

دائو پر لگی رقم، موبائل فون ودیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا، دیگر کارروائیوں میں 27 ملزمان گرفتار، منشیات، اسلحہ برآمد

بدھ 18 جولائی 2018 19:52

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان میچ پر جوا کروانے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی ، سیکٹر آئی ٹین میں انگلینڈ اور انڈیا کے ما بین کر کٹ میچ پر جو اء کروانے والے دو ملزمان ر نگے ہا تھو ں گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی نقدی ، مو با ئل فون ، نیٹ ڈیو ائس ایل ای ڈی قبضہ پولیس میں لے لیں ، دیگر کا رروائیوں کے دوران سات منشیا ت فروشوں سمیت 27ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے 5کلو430گر ام چرس،280گر ام ہیر وئن ، 15گر ام آ ئس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کر کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، مزید تفتیش جا ر ی ہے ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو ئے ہو ئے جر ائم میں ملو ث اشخا ص کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے پولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ سیکٹر آئی ٹین ون میںانڈ یا اور انگلینڈ کے درمیان کر کٹ میچ پرمرزا عرفان نا می شخص اپنے مکان سیکٹر آئی ٹین ون میں جو اء کر وا رہا ہے ، اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو ملزمان کی گرفتار ی یقینی ہے،اس اطلا ع پر ایس پی زبیر احمد شیخ نے انسپکٹر ارشاد علی معہ دیگر ملازمان پرمشتمل ایک سپیشل ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک دیا ، پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے سیکٹر آئی ٹین ون میں چھا پہ مار کر دوملزمان مرزا عرفان اور عابد علی کو گرفتار کر لیا ۔

ملزمان کے قبضہ سے دائو پر لگی ہو ئی نقدی ،07 مو با ئل فون ، دو نیٹ ڈیو ائس ، ریسور، ریمو ٹ ، رجسٹر کھا تہ داری ، موبا ئل فون سمیں ،ایل ای ڈی قبضہ پولیس میں لے لی ، آ لا ت قما ربا زی اور دیگر اشیا ء بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف تھا نہ سبز ی منڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، مزید تفتیش جا ری ہے ۔ دیگر کارروائیوں کے دوران سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر محمد شفیق نے ملزمان فرہا د کما ل اور محمد افضل سے 2510گر ام چرس بر آمد کرلی، جبکہ سب انسپکٹر ظفر اقبال نے ملزم عثمان گل سے 15گر ام آئس بر آمد کرلی، جبکہ ملزم میر ولی سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے انسپکٹر عبد الجبا ر اور اے ایس آئی طا ر ق محمود نے دو ملزمان نذر عباس اورریف شہزاد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 32بور اور ایس ایم جبکہ پرزہ جا ت بر آمد کرلیے،تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے سب انسپکٹرز محمد اشرف ، محمد نو از اور اے ایس آئی منظور احمد نے پا نچ ملزمان عبدالسلام ، مسعود اقبال ، عبد الحنا ن ، بر کت علی اور عبد الحمید کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 3عدد 12بو ر گنیں ، 2پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ تر نو ل پولیس کے سب انسپکٹر محمد اقبا ل نے ملزم عطا الر حمن سے 280گر ام ہیر وئن اور ملزم یا سر شبیر سے 290گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی ، سب انسپکٹر ربنو از نے ملزم شاہد سے 1260گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ انڈ سٹریل ایر یا پولیس کے سب انسپکٹر محمد حنیف نے ملزم حمزہ سی315گر ام چرس بر آمد کرلی،تھا نہ سبز یمنڈی پولیس کے سب انسپکٹر سلطا ن محمود نے ملزم حمید اللہ سے 320گر ام چرس بر آمد کرلی ،تھا نہ سہا لہ پولیس کے اے ایس آئی ذوالفقار علی نے بغیر اجا زت ڈیزل فروخت کر نے پر ملزم عمیر علی کو گرفتار کر لیا، جبکہ اے ایس آئی قاسم ضیا ء نے چار گرفتار ملزمان عاصم خا ن ، عابد حسین ، علی بخت اور وسیم افضل کے انکشاف و نشا ند ہی پر 02پسٹل 30بور ، 02عدد12بو ر رپیٹر گنیں معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیں ،تھا نہ نو ن پولیس کے سب انسپکٹر نیا ز محمد نے ملزم شبیر خا ن سے 1030گر ام چرس ، تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس کے اے ایس آئی محمد افضل نے ملزم ولید کیا نی سے پسٹل 30بور ، تھا نہ کو رال پولیس کے اے ایس آئی فواد خا لد نے دو ملزمان محمد وقاص اور شعبان احمد سے 02پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم ایو ب سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کر کے رجسٹر کرکے تفتیش شروع کر دی ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الرحمان بگوی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کوسر اہا انہو ں نے تما م ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ جر ائم پیشہ عناصر اور منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائیاں جا ری رکھی جا ئیں ، پٹر ولنگ کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ، مشکو ک ومشتبہ عناصر کی کڑی نگر انی کی جا ئے اور جر ائم کے انسداد کے لیے تما م تر کو ششیں بر و ئے کا ر لا ئی جا ئیں۔