دالبندین ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

بدھ 18 جولائی 2018 20:01

دالبندین ،ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا
دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2018ء) دالبندین کے قریب مزدہ گاڈی اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب مزدہ اور موٹر سائیکل کی تصادم سے موٹر سائیکل سوار نہال خان زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا ۔

متعلقہ عنوان :