طلال چو ہدری کو ووٹر ز نے گھیر لیا سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی

بدھ 18 جولائی 2018 20:05

طلال چو ہدری کو ووٹر ز نے گھیر لیا سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی
جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) طلال چو ہدری کو ووٹر ز نے گھیر لیا سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی۔ تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان مسلم لیگ ن کے مر کزی راہنما امید وا ر حلقہ این اے 102طلال چو ہدری کو انتخا بی مہم کے دور ان ووٹر ز نے گھیر لیا اور سوالا ت کی بو چھا ڑ کر دی ۔

(جاری ہے)

طلال چو ہدری جب غلہ منڈی پہنچے تو ووٹر ز سے گلے شکوے کیے کہ جڑانوالہ کی تمام رابطہ سڑکیں ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں اور سا بق وزیر اعظم میا ں نوا ز شریف نے جڑانوالہ کو ضلع بنا نے کا وعدہ بھی وفا نہ کیا ہے طلا ل چو ہدری ووٹر ز کو کام کر وا نے کی یقین دہا نی کر وا کر واپس چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :