Live Updates

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر نے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ، (کل) طلب

بدھ 18 جولائی 2018 20:53

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر نے پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کر تے ہوئے (کل) طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران کے غیر اخلاقی زبان استعمال کر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ، نوٹس اخبارات میںچھپنے والی خبروں کی بنیا د پر جاری کیا گیا ، عمران خان کو ( آج) الیکشن کمیشن میں طلب کیا گیاہے ، الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات