پی آر اے نے تمام سیاسی جماعتوں سے تشہیری مہم ،دیگر حاصل کی گئی خدمات کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لیں
اشتہارات ،ایڈ ورٹائزر ،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ کی حاصل کی گئی خدمات کے حوالے سے 25جولائی تک تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
بدھ 18 جولائی 2018 22:29
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف ، جماعت اسلامی ،ا یم کیوا یم ،پیپلز پارٹی سمیت تمام دیگر پارٹیز کے سربرہان کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران حاصل کی گئی سروسز جن میں ایڈ ور ٹایزنگ اور ا شتہارات ، کیٹرنگ سروس ، ٹرانسپورٹیشن سروسز کی مد میں اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں اور تمام سروسز رجسٹرڈ سروس پرووائیڈر سے حاصل کی جائیں اور قانون کے مطابق ٹیکس کاٹ کر پی آر اے کو جمع کروایا جائے ۔
مزید براں پی آر اے نے تمام الیکٹرانک میڈیا ہائوسز سے پارٹیز کے اشتہارات کی بھی تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔انتخابی مہم کے سلسلہ میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو جاری کئے گئے اشتہارات ، دیگر تشہیری مہم کیلئے ایڈ ورٹائزر ،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ کی حاصل کی گئی خدمات کے حوالے سے 25جولائی تک تمام تفصیلات سے آگاہ کیا جائے بصورت دیگر جرمانے عائد کر کے تمام وصولی کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.