600 گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے شخص نے پیٹ پر تلوار سے تربوز کاٹنے کا نیا ریکارڈ بنا لیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 18 جولائی 2018 23:31

600 گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے شخص نے پیٹ پر تلوار سے تربوز کاٹنے  کا ..
نیویارک سے تعلق رکھنے والے اشیرتا فرمین  اب تک 600 گنیزورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے پیٹ پر رکھے تربوز تلوار سے کاٹ کر نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

(جاری ہے)


فرمین نے ایک منٹ میں 26 تربوز کاٹ کر یہ نیاریکارڈ بنایا ہے۔ فرمین کے بنائے ہوئے 600 ورلڈ ریکارڈز میں سے 200 ایسے ہیں، جنہیں اب تک کوئی نہیں توڑ سکا۔

متعلقہ عنوان :