نرگس کی سٹیج ڈراموں میں پرفارمنس کیلئے کینیڈا سے وطن واپسی

مداحوں کی فرمائش پردوبارہ سے اسٹیج ڈراموں کے ذریعے اپنی فنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی

جمعرات 19 جولائی 2018 12:11

نرگس کی سٹیج ڈراموں میں پرفارمنس کیلئے کینیڈا سے وطن واپسی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) اداکارہ نرگس ایک مرتبہ پھر سے اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کرنے کیلیے کینیڈا سے وطن واپس لوٹ آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نرگس کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ کینیڈا میں اپنے کچھ ذاتی کاموں کی وجہ سے مصروف تھیں اوراسی لیے اس دوران کوئی اسٹیج ڈرامہ ، ٹی وی شواورفلم سائن نہیں کی لیکن اب وہ واپس آچکی ہیں اوراپنے چاہنے والوں کی فرمائش پردوبارہ سے اسٹیج ڈراموں کے ذریعے اپنی فنی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی۔

متعلقہ عنوان :