مہک نور کا مستقل شالیمار تھیٹر میں پڑائو ،کل سے تیسرے ڈرامے میں پرفارم کرینگی

جمعرات 19 جولائی 2018 13:44

مہک نور کا مستقل شالیمار تھیٹر میں پڑائو ،کل سے تیسرے ڈرامے میں پرفارم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) اداکارہ مہک نور کا مستقل شالیمار تھیٹر میں پڑائو ، کل ( جمعہ ) سے شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ ’’لاڑا ستر کلو میٹر ‘‘ میں پرفارم کریں گی۔

(جاری ہے)

جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں سنہری خان ،اقراء چوہدری ، انیشا خان ، سرفراز وکی ،مختار چن ، وسیم پنوں اور گڈو کمال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ڈرامے کی تحریر و ہدایات ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔یاد رہے کہ مہک نور کا شالیمار تھیٹر میں مسلسل تیسرا اسٹیج ڈرامہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :