Live Updates

پاکستا ن کلمہ طیبہ کے نا م پر قا ئم ہوا اوریہ قیامت تک قائم ر ہے گا ،چو ہد ر ی فیصل جا وید گھمن

جمعرات 19 جولائی 2018 14:42

سلانوالی۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے نا مز دا میدوار حلقہ ا ین ا ے 91چو ہد ر ی عا مر سلطا ن چیمہ امیدوار پی پی 79چو ہد ر ی فیصل جا وید گھمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کلمہ طیبہ کے نا م پر قا ئم ہو ا اوریہ قیامت تک قائم ر ہے گا ۔ تحریک انصاف ملک وقو م کو مسائل اوربحرا نو ں سے نکالنے کیلئے ہر سطح پر آواز بلند کر رہی ہے۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے مد نی چوک سلانوا لی میں انتخا بی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر آل پاکستان مسلم لیگ کیامیدوار حلقہ ا ین ا ے 91چو ہد ر ی مبشر ارائیں نے چو ہد ر ی عامر سلطا ن چیمہ کے حق میں دستبر دار ی کا اعلان کیا مقررین نے مز ید کہا کہ 25جو لا ئی کو ملک بھر میں پاکستا ن تحریک انصاف بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کر کے حکو مت بنا ئے گی ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات