جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چمپئن انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی

جمعرات 19 جولائی 2018 15:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چمپئن انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔

(جاری ہے)

ومبلڈن کی یہ روایت ہے کہ مینز اور ویمینز سنگلز کے چمپئن سالانہ ڈنر میں اپنی ٹرافی کے ساتھ شرکت کرکے ڈانس بھی کرتے ہیں۔