بھمبر‘ یوم الحاق پاکستان کی تقریب جو ش و خروش سے منائی گئی

جمعرات 19 جولائی 2018 16:55

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں یوم الحاق پاکستان کی تقریب جو ش و خروش سے منائی گئی ڈپٹی کمشنر آفس سے کمیونٹی ہال تک ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار خالد محمود خان ایس پی بھمبر چوہدری ذولقرنین فراز اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چوہدری نذاکت حسین مسلم کانفرنس کے ضلعی صدر اقبا ل انقلابی صدر بار عارف سرفراز پی آر او ہمراہ سینئر وزیر حافظ اظہر محکمہ جات کے سر براہان نے کی تقریب میں ضلعی افیسران غیر جریدہ ملازمین وکلاء تاجران ٹیچرز اور طالب علموں نے شرکت کی اس موقع پر کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے گئے ۔

متعلقہ عنوان :