پولیس شجر کاری مہم کے تحت صوبے بھر میں سوا لاکھ کے قریب پودے لگائیں گے،آئی جی سندھ
مہم سے ماحول پر مثبت اثرات مرتب ہونگے اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی واقع ہوگی،امجد جاوید سلیمی
جمعرات 19 جولائی 2018 18:08
(جاری ہے)
آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ اس مہم کے آغاز کا مقصد گرین پولیس کے تصور کو اجاگر کرنا اور لوگوں کو شجرکاری کی اہمیت اور افادیت کی جانب راغب کرنا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس لائنز، پولیس ٹریننگ سینٹر کالجز، پولیس ہیڈکوارٹرز،اور دیگر یونٹس کو باقاعدہ شجرکاری کے تحت سرسبز وشاداب بنایا جائے گا۔جس سے بلاشبہ مستقبل میں ان تمام مقامات پر موسمی لحاظ سے ناصرف مثبت اثرات دیکھنے کو ملیں گے بلکہ صحت مند اور تندرست ماحول جیسے اقدامات کو بھی فروغ ملے گا۔ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں آباد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد فلاحی اداروں اور دیگر معروف شخصیات کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں، آبادیوں میں شجرکاری کیلئے اپنے انفرادی واجتماعی کردار کی ادائیگی کو یقینی بنائیںکیونکہ درخت دھرتی کا حسن اور موسمی برسات کا باعث بنتے ہیں اور بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ ہوتا ہے اور ملک میں پانی کے ذخائر پر اگر نگاہ ڈالی جائے تو اسوقت بارشوں کی شدید ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.