عام انتخابات کی انتخابی مہم 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب کو ختم ہو جائے گی، الیکشن کمیشن
جمعرات 19 جولائی 2018 19:06
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو بھی انتخابی مہم کے اشتہارات کی نشر و اشاعت اور سیاسی مہم پر مبنی تحریری مواد کی روک تھام اور کسی مخصوص سیاسی جماعت یا امیدوار کی جانب سے دوسرے انتخابی امیدوار کی حمایت یا اس کو برا بھلا کہنے کو اس عرصہ کے دوران اجتناب کرنا ہو گا۔
الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ انتخابی ایکٹ 2017ء کے سیکشن 182 کے تحت کسی بھی شخص کو کسی انتخابی حلقہ میں الیکشن سے 48 گھنٹے قبل کسی جلسے میں شرکت یا کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پر دو سال تک قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.