ڈیر ہ اسماعیل خان ،پولیس کا اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈائون،قتل ، اور زیادتی کیس میں مطلوب4اشتہاری گرفتار
جمعرات 19 جولائی 2018 21:31
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ پہاڑ پورنے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اشتہاری ملزم شکیل ولدمحمد ایوب سکنہ پہاڑ پور سٹی مقدمہ نمبر231مورخہ16اپریل2018 کے تحت کمسن بچے سے مبینہ زیادتی کیس زیر دفعہ377/53جبکہ ملزم سلیم ولد رئیس سکنہ وانڈہ جانی مقدمہ نمبر326زیر دفعہ302/396/449/148/149/-15AAمیں پولیس کو مطلوب تھا کو گرفتار کرلیا۔
دریں اثنا افسر خان پوندہ نامی شخص کے قتل کیس میں پولیس کو مطلوب دو اشتہاری ملزمان جمعہ خان ولد سید خان اور خیال محمد جمعہ خان اقوام سلیمان خیل سکنہ روحلہ کو گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ کیس میں دیگر نامزد ملزمان پہلے ہی گرفتار ہوچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.