اسلام آباد ہائی کورٹ، جسٹس (ر) دوست محمد کی بطور نگران وزیر اعلیٰ کے پی کے تقرری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 24جولائی تک ملتوی
جمعرات 19 جولائی 2018 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا جبکہ اٹارنی جنرل کے پی کے عدالت میں پیش ہوئے ۔
سماعت کے موقع پر درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جسٹس( ر) دوست محمد ریٹائرمنٹ کے صرف 46 دن بعد نگران وزیر اعلیٰ بنا دیے گئے،جبکہ قانون کے مطابق ریٹائرمنٹ کے دو سال تک کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھا جا سکتا،عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری جسٹس ر دوست محمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے ۔عدالت نے الیکشن کمیشن سے دوبارہ جواب طلب کر تے ہوئے کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.