اسلام آباد سے خواتین کے لیے مخصوص نشستیں نہ ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر
جمعرات 19 جولائی 2018 21:40
(جاری ہے)
دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تمام صوبوں میں خواتین کا کوٹہ مخصوص ہے لیکن اسلام آباد میں خواتین کی مخصوص نشست نہیں ہیں ،باقی صوبوں کی طرح وفاقی دارالحکومت کو بھی خواتین کو مخصوص نشستیں دینی چاہیئیں ،عدالت فریقین کو آنے والی اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشستوں کا کوٹہ رکھنے کی ہدایت جاری کرے ،پنجاب میں خواتین کے لیے 33 ،جبکہ سندھ میں خواتین کے لیے 14 نشستیں مختص ہیں ،کے پی کے میں خواتین کیلئے 9 جبکہ بلوچستان میں صرف 4 نشستیں مختص ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کے لیے ایک بھی نشست مختص نہیں ہے ۔دائر درخواست میں پرنسپل سیکرٹری صدر پاکستان ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی، چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری قانون سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.