تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعرات 19 جولائی 2018 22:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 226900کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد65700 کیوسک اور اخراج65700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد38500کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد74900کیوسک اور اخراج41600 کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد208400کیوسک اور اخراج 201400کیوسک،چشمہ: آمد206600 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ: آمد199600کیوسک اور اخراج185700 کیوسک، پنجند: آمد13100 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد143500 کیوسک اور اخراج 104700 کیوسک، سکھر: آمد80100کیوسک اور اخراج32100 کوٹری:آمد35200 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1442.02 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.083ملین ایکڑ فٹ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1128.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.022 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.163 ملین ایکڑ فٹ رہا�

(جاری ہے)

شاہد عباس