ویٹرنری یونیورسٹی اور چا ئنیز انسٹیٹیو ٹ کے ما بین سا ئنو پاکستان بفلو ریسر چ سینٹر قائم کرنے کے حوالے سے معا ہد ہ
جمعرات 19 جولائی 2018 23:15
(جاری ہے)
معا ہدہ کے تحت دو نو ں پا رٹیا ں اینیمل بر یڈ نگ،جنیٹکس، ری پرو ڈکشن،خوراک،ڈیر ی سا ئنس اور ٹیکنا لو جی ٹرانسفر سے متعلقہ اشترا کی منصو بو ں کے علاوہ طلبہ ، فیکلٹی ممبران، ما ہر ین اور انٹر پرینیور کا تبا دلہ بھی کریں گے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ بھینس دنیا کا اہم تر ین مو یشی ہے اور لا کھو ں غریب مویشی پال کسا نو ںکے گذر بسر کا اہم ذریعہ ہے۔ اُنہو ں نے مز ید کہا کہ دودھ ، گوشت اور کھا لو ں کی پیدا وار کے زریعے سے پاکستان کی معا شی و سما جی معیشت کو بہتر بنانے کے لیئے بھینس انتہا ئی اہمیت کی حا مل ہے۔ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ پاکستان بفلو جنیٹکس جبکہ چا ئنیز ٹیکنا لو جی سے متعلقہ بہترین صلا حیتو ں کو برو ئو ے کار لا کربفلو کی تر قی میںاپنا ہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے گذ شتہ دنو ں بفلو سا ئنس کے شعبے میں تر قی کو فروغ دینے کیلئے کا گو آنگزی بفلو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نیننگ چا ئنہ کاپانچ روزہ دورہ کیا ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.