Live Updates

سندھ ہائی کورٹ نے عمران لغاری کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کو کلین چٹ دیدی

جمعرات 19 جولائی 2018 23:50

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) سندھ ہائی کورٹ نے عمران لغاری کی پٹیشن مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کو کلین چٹ دے دی ہے۔

(جاری ہے)

عمران لغاری نے این اے 234 پر تحریک انصاف رہنما لیاقت جتوئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے خلاف پٹیشن داخل کی تھی۔ دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے پی ایس 10 کے امیدوار کی فریال ٹالپر کے خلاف وکیل قادر بخش بھٹی کی پٹیشن بھی خارج کردی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات