20کروڑ کی چائے کیسے پی لی، بتانا پڑے گا
نیب نے کروڑوں روپے کی چائے پی جانے والی تحریک انصاف کو دھر لیا
سید فاخر عباس جمعرات 19 جولائی 2018 22:39
(جاری ہے)
سابق صدر آصف زرداری بھی نرغے میں آ چکے ہیں ۔بے نامی بینک اکاونٹس کے سسلسے میں انکا نام ایک مقدمے میں داخل کیا جا چکا ہے۔
سربراہ تحریک انصاف عمران خان کو بھی سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذاتی استعمال پر نیب میں بلایا جاچکا ہے۔تازہ ترین خبر کے مطابق تحریک انصاف کو اب ایک اور مشکل مرحلے کا سامنا ہے۔کروڑوں روپے کی چائے پینے والی کو تحریک انصاف نے دھر لیا۔خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں 20 کروڑ روپے چائے پر خرچ کرنے کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) سے رجوع کر لیا ہے۔ نگراں حکومت نے نیب کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس کی نیب تحقیقات کرے، ہم ان سے تعاون کریں گے، مراسلہ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ارسال کیا گیا ہے۔ نیب نے تحقیقات کے لیے نگراں حکومت کی درخواست منظور کر لی ہے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل منظر عام پر آنے والی خبر کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گذشتہ تین سالوں کے دوران مہمانداری پر 20 کروڑ سے زیادہ رقم خرچ کی گئی، سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ رقم سابق وزیراعلی پرویز خٹک، شیریں مزاری، عمران خان، اسد عمر، اعظم سواتی اور شاہ محمود قریشی کے چائے پانی پر خرچ ہوئی۔ خبر میں یہ بھی بتایا گیا تھا کہ پرویز خٹک نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا تو ٹی وی کے عملے کو چائے پلانے کا بل پونے دو لاکھ روپے بنا۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.