مخالفین ملکر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پرویزخٹک
جمعہ 20 جولائی 2018 00:06
(جاری ہے)
پی ٹی آئی صوبے کی سیاست تاریخ بدلنے جارہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کے لیے حکمت عملی واضع کرلی ہے ۔ پرویز خٹک نے اے این پی اور پی پی پی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کادور ختم ہوچکا ہے۔انھوں نے کہا کہ سابقہ ادوار میں اس ملک میں استاد ڈاکٹر پولیس پٹواری پر سیاست ہوتی رہی۔ مگر پی ٹی آئی نے مفاد پرست اور کرپٹ سیاست دانوں پر یہ تمام راستے بند کردئیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے تمام ملازمتیں این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر اہل لوگوں کودی جس سے صوبے کے قابل نوجوانوں کو اپنا حق ملا۔انھوں نے کہا کہ 2013 میں جب ہم تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں برسر اقتدار ائی تو ہمیں کئی چیلنجز کا سامنا تھا، ادارے تباہ حال تھے۔ ہم نے اداروں کی تعمیر نو کا آغاز کرکے صوبے کو ترقی کے راہ پر گامزن کیا۔پرویز خٹک نے کہا کہ مخالفین ملکر بھی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتے تحریک انصاف کوشکست دینا ان کے بس کی بات نہیں۔ جیت تحریک انصاف کامقدر ہے اور شکست مخالفین کی اٹل ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.