پرینکا چوپڑاکی گروپ کے ساتھ سڑک پر رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جمعہ 20 جولائی 2018 11:00

پرینکا چوپڑاکی گروپ کے ساتھ سڑک پر رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا گروپ کیساتھ سڑک پر رقص کرتی وڈیو سامنے آگئی ، بھارتی ذرائع ابلاگ کے مطابق پرینکا چوپڑا گروپ کے ساتھ سڑک پر رقص کرتی وڈیو سامنے آگئی ،پرینکا چوپڑا کی رقص وڈیو نیویارک کی ایک شاہراہ پر بنائی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔

(جاری ہے)

پرینکا کی یہ وڈیو نئی ہالی وڈ فلم کی ہے جس میں وہ اداکار ریبیل ولسن کے ساتھ کام کررہی ہیں۔