افغانستان میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر دوبارہ جنگ بندی کا امکان
جنگجوؤں کے لیے طبی سہولیات، انسانی امداد کی فراہمی ، قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقات کرائی جائیگی ،امریکی ذرائع
جمعہ 20 جولائی 2018 12:20
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کے سفارتی ذرائع کا کہنا تھاکہ عیدالاضحیٰ کی 3 روزہ تعطیلات کے موقع پر افغان حکومت طویل مدت کے لیے جنگ بندی کرنے کی خواہش رکھتی ہے۔
متوقع طور پر ایک ماہ پر محیط آئندہ جنگ بندی کے دوران حکومت کی جانب سے دوبارہ طالبان جنگجوؤں کے لیے طبی سہولیات، انسانی امداد کی فراہمی اور قیدیوں کی اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے طویل عرصے سے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے حوالے امریکا سے براہِ راست مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے، لیکن وہ افغان حکومت کو اس مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنانا چاہتے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.