ماحولیاتی انحطاط اورموسمی تغیرات باعث تشویش ہیں، محمد صادق سنجرانی
ماحولیاتی آلودگی کے چینلج کا سامنا کرنے کیلئے نہ صرف حکومتی بلکہ عوامی سطح پر بھر پور آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے ،چیئر مین سینیٹ
جمعہ 20 جولائی 2018 12:40
(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب درختوں کی بے دریغ کٹائی ہے اس صورتحال کے ازالے کیلئے نہ صرف حکومتی ادروں کی جانب سے قومی شجرکاری مہم میں بھر پور شرکت یقینی بنانے کی ضرورت ہے بلکہ عوام کو بھی اس قومی فریضہ میں بھر پور حصہ لینا چاہیے ۔
اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے موسمی تغیرات سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ ملک بھر میں قومی شجرکاری کے دوران لگائے گئے پودوں کی نگہداشت یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام وضع کروائیں ۔صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن 2018 کے عام انتخابات کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے ۔الیکشن کمیشن پارلیمان کے تفویض کردہ اختیارات کے تحت ہی انتخابی عمل کو آگے بڑھا رہا ہے ۔ سینیٹ کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ اجلاس امن وامان اور سیکورٹی کی صورتحالی کا جائزہ لینے کیلئے طلب کیا گیا ہے تاہم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اس پورے انتخابی عمل کی نگرانی کر رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.