ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر کو نوجوانوں نے گھیر لیا
سابق صوبائی وزیر سید ہاورن ہاتھ جوڑ کر نوجوانوں کے سوالوں سے بھاگتے رہے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 20 جولائی 2018 13:32
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نوجوانوں نے ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر سید ہارون کو انتخابی مہم کے دوران گھیر لیا اور سخت سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔
مسائل حل نہ ہونے پر نواجوں نے سید ہارون کو آڑے ہاتھوں لیا۔سید ہارون کرسی پر براجمان رہے اور نوجوانوں کے سولات کا مناسب جواب نہ دے پائے۔اور ہاتھ جوڑ کر ووٹر کو مناتے رہے۔سید ہارون کے متعلق مشہور ہے کہ یہ اپنے حلقے میں مخالف ووٹرز کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرتے ہیں۔لیکن 2018 ء کے انتخابات کے دوران انہیں ہاتھ جوڑ کر ووٹ مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے اس سے پہلے لیگی امیدوار رانا مبشر اقبال نے ووٹرز کو منانے کے لئے ان کے پاؤں پکڑ لیے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ این اے 134کے امیدوار رانا مبشر لقمان ووٹ کی خاطر ووٹرز کے پاؤں پکڑنے پر مجبور ہو گئے۔ لیکن شہریوں کو کہنا ہے کہ سیاست دان ووٹ لینے کے لیے منت سماجت کے علاوہ جھوٹے وعدے بھی کرتے ہیں۔اور جب اقتدار مل جاتا ہے تو سب بھول جاتے ہیں۔اور اب ایک اور لیگی امیدوار کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لوگوں کو ووٹ دینے پر راضی کرنے کے لیے پھوٹ پھوٹ کر رو رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.