ورون دھون ایک بار پھر ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 13:40

ورون دھون ایک بار پھر ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے
ممبئی۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ورون دھون فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بعد ایک بار پھر ششانکگھوش کی فلم میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ورون دھون ان دنون ابھیشیک ورمن کی فلم ’’کلنک‘‘ کی عکس بندی میںمصروف ہیں، اس کے بعد وہ ششانک گھوش کی فلم میں نظر آئیں گے، انہوں نے انسٹاگرام پر شاشنک گھوش کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد ہم ایک اور فلم میں ایک ساتھ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :