ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور کی میڈیا نمائندگان سے ملاقات ،
انتخابات کے انتظامات بارے بریفنگ غیر جانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے میڈیا کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے ‘سجاد حسین سندھڑ
جمعہ 20 جولائی 2018 14:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا کی طرف سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی نشاندہی پر فوراً ایکشن لیا جا رہا ہے اس لئے انکا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے سنہری اصول کو اپناتے ہوئے اپنا کردار ادا کریں ۔
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ غیرجانبدارانہ اور منصفانہ الیکشن کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔الیکشن عملے کی ٹریننگ ہو چکی ہے حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا کام دو روز میں مکمل ہو جائیگا ۔ ٹرانسپورٹیشن پلان بن چکا ہے اور تمام پولنگ اسٹیشنز پر سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے اور عوام الناس کو خوش گوار ماحول میں حق رائے دہی کا موقع فراہم کرنے کیلئے پولیس کیساتھ ساتھ پاک آرمی کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں جو ضابطہ اخلاق کے اندر رہتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دیگی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کیا جارہا ہے اور خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جارہی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کے روز کوریج کیلئے میڈیا نمائندگان کو خصوصی کارڈ جاری کئے جا رہے ہیں اور اس سلسلے میں انکے آفس میں الیکشن سیل قائم کیا گیا ہے جہاں سے تمام میڈیا نمائندگان الیکشن کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.