ملک بھر میں 80 ہزار قیدی انتخابات میں ووٹ کے حق سے محروم
جیلوں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک ایسے اقدامات سامنے نہیں آئے کہ قیدی بھی ووٹ ڈال سکیں
جمعہ 20 جولائی 2018 14:55
(جاری ہے)
سابق آئی جی جیل نصرت منگن کا کہنا ہے کہ 2013 کے انتخابات میں بھی قیدیوں کو ووٹ ڈالنے کی سہولت نہیں دی گئی جب کہ 2008 کے الیکشن میں سندھ میں محض 10 قیدیوں کے ووٹ کاسٹ کرائے گئے۔
نصرت منگن نے کہا کہ قیدی اپنا ووٹ مرضی کے امیدوار کو کاسٹ کر کے سربمہر لفافہ پریزائیڈنگ افسر کو بھیج سکتا ہے تاہم قیدیوں کو ووٹ کے حق سے متعلق شعور یا آگاہی نہیں ہے۔سابق آئی جی جیل کا مزید کہنا تھا کہ جیلوں میں قیدیوں کے ووٹ دینے کا عمل الیکشن سے پہلے ایک ہفتے میں مکمل ہوجانا چاہیے لیکن اب تک ایسا نہیں ہوسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.