منسٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام کا اکنایسٹ کے تعاون سے اپنی طرز کے پہلے تربیتی پروگرام ڈیجی سکلز کا انعقاد
جمعہ 20 جولائی 2018 15:04
(جاری ہے)
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کام یوسف شیخ نے اس منصوبے کے حوالے سے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ۔
ڈیجی سکلو خاص طور پر شرکاء کے لئے ضروری معلومات ، ہر ٹولز اور ٹیکنک سے آراستہ کیا گیا ہے تاکہ فری لانسنگ ، روزگار اور کاروبار کے زیادہ سے زیادہ مواقع سے فائدہ اٹھایا جا سکے ۔ اس پروگرام کے ذریعے ہم دنیا بھر مین فری لانسنگ سرفہرست آنے کا عزم رکھتے ہیں۔اس موقع پر کام کا مستقبل کے نام سے ایک پینل ڈسکشن میں ، آگنایسٹ کے سی ای اور یوسف حسین نے کہاکہ ’’ ہمارا خواب ہے کہ ڈیجی سکلور پاکستان کو کارسیرا ( COURSARA) (بین اقوامی معیار کا آن لائن لرئنگ پورٹل) بن جائے ۔ یہ اپنے مواد تربیت کے طریقہ کار آن لائن کوچز اور شرکاء کی شمولیت کو برقرار رکھنے کے لئے ڈیٹا اینا لینکس کے استعمال کے لحاظ سے بہت منفرد ہے ۔ Being Guru کے بانی ہشام سرراور Nshield Solutions کی مالک ضیا ایس طالب ، ڈائریکٹر پروجیکٹس سپیشل ٹینلٹ ایکسچینج پروگرام، سی ای او نیشنل فورم آف ریمن ووڈ س اپیلنجز CEO National From of Women With Disabkikties عابیہ اکرم اور سینیئر ٹیکنالوجی جرنلسٹ اسد بیگ بھی پینل ڈسکشن میں موجود تھے ۔ تقریب کی ماڈریز اور ایپی فینی کی شریک بانی مس ثمر حسن نے کہا کہ پروگرام میں شامل متنوع کورسز کی وجہ سے ہر کوئی بشمول گھریلو خواتین ، فری لائنسرز ، طلبہ ، TVET گریجویٹس یا کمپیوٹر کا علم رکھنے کی کوئی شرائط نہیں ہیں ۔ٹریننگ کورسز میں ای کامرس مینجمنٹ ، مرچ انجن آپٹمانزئزیشن ، کرپٹوارئنگ ورڈ پریس ، فری لانسنگ ، کوئیک ڈیجیٹل لٹریسی ، آٹو کیڈ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور گرافک ڈیزائن شامل ہیں جو ایک ویپ پورٹل اور جامع آن لائن لرننگ سسٹم پر ہر وقت دستیاب ہیں ۔ طلبہ بآسانی اپنی مرضی کے کورسز میں رجسٹر ہو سکتے ہیں اور اپنی مصرورفیت اور آسانی کے لحاظس ے وڈیو لیکچرز کے ذریعے آن لائن تربیت حاصل کر سکتے ہیں ۔ طلبہ کو کورسز میں مشغول رکھے اور انٹیی جنٹ اسسمنٹ کے ذریعے ان کی کارکردگی کی جانچ کے لئے ایک آن لائن میکنزم بھی تیار کیا گیا ہے ۔ ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.