رنبیر کپوراپنی نئی 15 منزلہ عمارت میں منتقل ہو نے کو تیار

جمعہ 20 جولائی 2018 16:17

رنبیر کپوراپنی نئی 15 منزلہ عمارت میں منتقل ہو نے کو تیار
ممبئی ۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپورفلم’’سنجو‘‘ کی شاندار کا میا بی کے بعد والدین رشی کپور اور نیتو کپور کے ساتھ اپنے نئے گھر میں جا یئں گے۔

(جاری ہے)

بھا رتی ذ رائع ابلا غ کے مطا بق اداکار اپنے کیر یئر کی کا میا بی کے وقت اپنے والدین کے ساتھ ایک عا لی شا ن گھر خرید رہے ہیں۔خبروں کے مطا بق رنبیر کے والد اور والدہ رشی اور نیتو 15 منزلہ عما رت خرید رہے ہیں،خا ندان کے قریبی نے انکشا ف کیا ہے کہ اگر تما م معلوما ت طے پا جا تے ہیں تو سٹرکچر2019 تک تیا ر ہو جائے گا اور انٹیریئر ڈیکو ریشن کا کام مکمل ہو تے ساتھ ہی اداکا راپنی فیملی کے سا تھ عمارت میں نئے عا لی شان گھر میں منتقل ہو جا یئں گے۔

متعلقہ عنوان :