انتخابات 2018،کائونٹ ڈائون شروع

جمعہ 20 جولائی 2018 16:17

انتخابات 2018،کائونٹ ڈائون شروع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) عام انتخابات 2018ء کے انعقاد میں محض 5روز باقی رہ گئے ۔سیاسی جماعتوں کی قیادت خصوصاًامیدوار 25جولائی کا بے چینی اور شدت سے انتظار کرتے ہوئے گن گن کر دن گزار رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :