دھا ن کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی یقینی بنائیں، زرعی ماہرین

جمعہ 20 جولائی 2018 17:18

سلانوالی۔20جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) زرعی ماہرین نے دھا ن کے کا شت کا رو ں کو ہد ایت کی ہے کہ و ہ کھیتو ں کے ا ند ر اور اطرا ف میں ا گی ہو ئی جڑ ی بو ٹیاں تلف کریں ،جڑی بو ٹیوں کی تلفی کیلئے ز ہر و ں کے استعما ل کی صورت میں ز ہر ڈالنے کے ا یک ہفتہ بعد تک کھیت سے پانی خشک نہ ہونے دیں، تنے کی سنڈ یو ں اور پتہ لپیٹ سنڈ ی کا حملہ اگست میں شروع ہو تا ہے ا س لیے ہفتہ عشر ہ کے وقفہ سے فصل کی با قا عد گی سے پیسٹ سکا ئو ٹنگ کریں، پیسٹ سکا ئو ٹنگ کر تے وقت ایک مر بع میٹر کا چو کھٹہ استعما ل کریں اور کھیت کے سا ئز اور شکل کے مطا بق چار مختلف مقا ما ت کا انتخا با ت کریں، پھر پو دو ں کی کل تعدا د ا ن میں متاثر ہ شاخیں نو ٹ کریں اور حملہ فیصد معلو م کریں ،ا گر کیڑے کا حملہ معاشی حد تک پہنچ جا ئے تو زرعی توسیعی کا رکن کے مشور ہ سے بر وقت تدا ر ک کریں ۔

متعلقہ عنوان :