نواز شریف جیل میں وائی فائی اور واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں
نواز شریف کو یہ سہولت بی کلاس جیل میں ان کے پڑوسی ارشد محمود نامی شخص فراہم کرتے ہیں جو خود بھی قتل کے مقدمے میں ملوث ہیں، معروف صحافی شاہین صہبائی کا ٹویٹ میں اہم انکشاف
مقدس فاروق اعوان جمعہ 20 جولائی 2018 16:51
(جاری ہے)
جن کے پاس وائی فائی کی سہولت بھی موجود ہے،اس کے علاوہ وہ 20 سمیں بھی رکھتے ہیں۔
جب کہ نواز شریف ارشد محمود کا وائی فائی استعمال کرتے ہیں اور اس کے علاوہ نواز شریف ان کا واٹس ایپ بھی استعمال کرتے ہیں۔ارشد نامی شخص نے 2016 میں محمد میاں سومرو کے بھتیجے کو قتل کیاتھا۔لیکن ارشد کو جیل میں جو بھی ضروریات درپیش ہیں ۔ جیل سپریڈنٹ کی طرف سے انہیں وہ تمام مناسب سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ شاہین صہبائی نے ایک اور ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف کے جیل میں بی کلاس پڑوسی کو بے نقاب کیا تھا اور اب جیل میں ان کے زیر استعمال واٹس ایپ نمبر بھی منظر عام پر آ گئے ہیں۔ شاہین صہبائی نے وہ واٹس ایپ نمبر بھی شئیر کیے ہیں۔ شاہین صہبائی کا مزید کہنا ہے کہ اقتدار میں موجود لوگ اس معاملے پر بھی غور کریں گے ؟۔ یا پھر سب کو یہی ڈر ہے کہ کہیں تخت شریف دوبارہ منتخب ہو کر نہ آ جائے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.