الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو انتخابی نتائج کی تیاری سے متعلق خطوط بھجواد ئیے

جمعہ 20 جولائی 2018 17:39

الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو انتخابی نتائج کی تیاری سے متعلق خطوط ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو انتخابی نتائج کی تیاری سے متعلق خطوط بھجواد ئیے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر ووٹوں کی گنتی کے بعد فارم نمبر 45 پرکریں گے جس میں امیدواروں کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیلات درج ہوں گی ۔غیر استعمال شدہ بیلٹ پیپرز سے متعلق تفصیلات فارم نمبر 46 میں درج کی جائیں گی۔