ایوش شرما نے فلم ’’لوراتری ‘‘ کیلئے گجراتی زبان اور طور طریقے سیکھے
جمعہ 20 جولائی 2018 18:25
(جاری ہے)
ایوش شرما نے فلم میں اپنے کردار اور گجراتی زبان سیکھنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم گجرات کے پس منظر پر مبنی ہے لیکن وہاں کے لوگ تقریبا ممبئی کے لوگوں کی طرح ہندی بولتے ہیں جس کے باعث وہ فلم میں اپنے کردار کے لئے احمد آباد اور برودا گئے اور وہاں کے لوگوں کے طرز زندگی، ثقافت، زبان اور طور طریقے سیکھے۔
ہدایتکار ابھی راج میناوالا کی فلم میں اداکارہ ورینہ حسین مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.