سلما ن خان فلم’’بھارت‘‘ میں موٹر سائیکلسٹ سٹنٹ مین کے روپ میں نظر آیئں گے

جمعہ 20 جولائی 2018 18:25

سلما ن خان فلم’’بھارت‘‘ میں موٹر سائیکلسٹ سٹنٹ مین کے روپ میں نظر ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) با لی وڈ اداکا ر سلما ن خان فلم’’’بھارت‘‘ میں موٹر سائیکلسٹ سٹنٹ مین کے روپ میں نظر آیئں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابقفلم میں سلمان خا ن دیشا پتانی کے ساتھ سر کس میں جمنا سٹک آرٹسٹ کا کا م کرتے ہو ئے بھی دکھا ئی دیں گے۔ فلم میں سلما ن خان کے کردار کو اداکا رہ پریا نکا چو پڑا کے ساتھ مختلف روپ میں دکھا یا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں سلما ن خا ن کو کر ن ارجن کے دنوں میں واپس دکھا نے کے لئے اضا فی مناظر دکھا ئے جا یئں گے۔ہدایتکا ر علی عبا س کے مطا بق فلم کا تصور انڈین اور روس کی سرکس جیسے راج کپور کی فلم’’’میرا نا م جو کر‘‘ سے لیا گیا ہے۔۔فلم میں دنیا بھر سے کر تب با ز ، قلا بازرسی بازی کے سٹنٹس اور جمنا سٹک دکھا نے کے لئے آیئں گے۔ فلم کی عکسبندی اسی ہفتے کے آخر میں سلما ن خا ن اور دیشا پتا نی کے ساتھ ممبئی میں شروع کی جا ئیگی۔فلم کی کا سٹ اور عملہ ما لٹا او ابو دظہبی جا یئں گے۔ فلم میںسلما ن خا ن، پرنکا چو پڑا،دیشا پتا نی،بو بی دیول اور دیگر شا مل ہیں۔

متعلقہ عنوان :