پہلا نیا ناظم آباد جشن آذادی انٹراکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا

جمعہ 20 جولائی 2018 19:15

پہلا نیا ناظم آباد جشن آذادی انٹراکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) پہلا نیا ناظم آباد کے زیر اہتمام پہلا نیا ناظم آباد جشن آزادی انٹرکیڈمی انڈر 16 فٹ بال ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیا ناظم آباد فٹبال اسٹیڈیم پرکھیلے جائیں گے۔ خواہش مند اکیڈمیز 23 جولائی تک آرگنائزنگ سیکریٹری ناصراسماعیل سے رابط کر کے شرکت کو یقینی بنائیں۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :