صدر مملکت ممنون حسین سے ہمدرد فائونڈیشن کی صدر سعدیہ راشد کی ملاقات
تعلیمی شعبہ میں ہمدرد فائونڈیشن کی خدمات قابل ستائش ہیں ، اس جیسے ادارے پاکستان کا فخر ہیں، ممنون حسین
جمعہ 20 جولائی 2018 19:18
(جاری ہے)
صدر مملکت نے کہا کہ حکیم سعید شہید جیسی شخصیت کی مثالیں دنیا میں کم ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی ملک میں تعلیم و ترقی اور خدمت خلق میں گزار دی۔
انہوں نے توقع ظاہر کی ہمدرد فائونڈیشن حکیم سعید کے انہی اصولوں کو آگے جاری رکھے گی۔ اس موقع پر ہمدرد فائونڈیشن کی صدر سعدیہ راشد نے صدر مملکت کو ادارے کے متعلق بریفنگ دی اور صدر مملکت کو یقین دلایا کہ وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی کیلئے یہ ادارہ اپنی خدمات جاری رکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.