Live Updates

عمران خان کی زمبابوے کیخلاف میچ میں تاریخی کارکردگی پر فخر زمان کو مبارکباد

جمعہ 20 جولائی 2018 20:04

عمران خان کی زمبابوے کیخلاف میچ میں تاریخی کارکردگی پر فخر زمان کو ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے زمبابوے کیخلاف ایک روزہ میچ میں پاکستانی بلے باز فخر زمان کی تاریخی کارکردگی پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہارکیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم سے مجموعی طور پر عمدہ کارکردگی کی توقعات ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات