حافظ آباد،چھیڑ خوانی سے منع کرنے پر با اثر چودھری کی اندھا دھند فائرنگ سے خواجہ سراء جاں بحق
جمعہ 20 جولائی 2018 20:07
(جاری ہے)
شادی کی تقریب میں بلائے گئے خواجہ سراء ڈانس میں مصروف تھے جہاں دولہا کے قریبی عزیز محمد اشفاق بھولا نے خواجہ سرائوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں ثانیہ نامی خواجہ سراء شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
جاں بحق خواجہ سراء کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ وہ تو لوگوں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے پروگراموں میں جاتے ہیں لیکن فائرنگ اور تشدد کے واقعات ہمارے ساتھ سراسر ظلم و زیادتی ہے۔چیف جسٹس اور وزیر اعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے ہمیں انصاف فراہم کریں۔واقعہ کے خلاف خواجہ سرائوں کی بڑی تعداد ہسپتال جمع ہو گئی جہاں اُنہوں نے واقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرہ بازی کی ۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جلد ملزم کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
اڈیالہ جیل والے صاحب کے دور میں پاکستان تنہائی کا شکار تھا، اب وہ معاملہ ختم ہو چکا، خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
دیگر ممالک کے ساتھ فضائی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، عوامی روابط بڑھا کر سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے، صدر آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.