کوئٹہ،خودکش حملے کے 23 زخمی تاحال سنڈیمن اسپتال میں زیرعلاج

جمعہ 20 جولائی 2018 20:11

کوئٹہ،خودکش حملے کے 23 زخمی تاحال سنڈیمن اسپتال میں زیرعلاج
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) سول ہسپتال کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق خودکش حملے کے 23 زخمی تاحال سنڈیمن اسپتال میں زیرعلاج ہیںسانحہ مستونگ کی13مزید زخمی سول سنڈیمن صوبائی ہیڈکوارٹراسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اب تک اسپتال سی75زخمیوں کوصحت یابی کے بعدڈسچارج کیاجاچکاہے سنڈیمن اسپتال سے 12زخمیوں کو دیگر مختلف اسپتالوں کو ریفر کیا گیا سول سنڈیمن اسپتال میں مستونگ خودکش حملے کی110زخمیوں کو منتقل کیاگیاتھا۔

متعلقہ عنوان :