اسلامی پاکیز ہ کردارکے حامل امیدوار کوووٹ دیا جائے:ڈاکٹرراغب نعیمی
جولائی کو ایسے امیدواروں کاچنائو کیا جائے جوحق شناس ، معاملہ فہم ا ورنیک شہرت کے حامل ہوں،خطبہ جمعہ
جمعہ 20 جولائی 2018 20:34
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ ووٹ امانت ہے اور اس کا صحیح استعمال اسلامی فریضہ ہے۔
عوام ووٹ کو امانت اور اسلامی ذمہ داری کے طور پر استعمال کریں۔ووٹ استعمال کرنے کا مقصد ایسے باکردار لوگوں کو منتخب کرنا ہوتا ہے جو ملک کے خیر خواہ ہوں ، ملکی مفاد، ملک کی بقاء اور استحکام کا درد رکھنے والے ہوںاور نفاذِ شریعت ان کی اولین ترجیح ہو۔ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے اپنے ذہین میں اس بات کو رکھنا ہو گا کہ روز محشرغلط لوگوںکاساتھ دینے پرجواب دہ ہوناپڑے گا۔ ہمیں ذات پات، برادری اور تعلق سے ہٹ کر امیدوار کی قابلیت ، وطن سے محبت اور اس کے کردار کو دیکھتے ہوئے اپنے ووٹ کا استعمال کرنا ہو گا تو ہی اس ملک میں ترقی کے دروازے کھلیں گے اورپائیدار امن کے قیام کاخواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.