چیف جسٹس پاکستان کا 25جولائی کوچھٹی کا اعلان

جمعہ 20 جولائی 2018 21:11

چیف جسٹس پاکستان کا 25جولائی کوچھٹی کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 25جولائی کوعدالتی تعطیل کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

سرکاری ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ وہ خود سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں موجود ہوں گے۔