25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے انتظامات کر رہے ہیں‘
پولنگ سٹیشنوں کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے گی ، حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے لگائے جائیں گے نگران وزیر داخلہ محمد اعظم کا ایوان بالا میں اظہار خیال
جمعہ 20 جولائی 2018 21:21
(جاری ہے)
آزادانہ‘ منصفانہ اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ وزارت داخلہ الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔
الیکشن کوآرڈینیشن فیسلٹیشن سیل 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔ تمام متعلقہ فریقوں سے رابطے میں ہیں۔ نیکٹا وزارت داخلہ کو سیاسی رہنمائوں کو درپیش خطرات سمیت دیگر امور سے آگاہ کر رہا ہے۔ صوبوں کی درخواست پر مزید سیکورٹی اہلکار بھی فراہم کئے جائیں گے۔کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے نیکٹا تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے میں ہے۔ پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حساس مقامات پر کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ صوبائی حکومتیں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی پابندی پر عملدرآمد کرانے کی ذمہ دار ہیں۔ امیدواروں کو پرائیویٹ سیکیورٹی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے ۔ تمام متعلقہ فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے فوکل پرسن نامزد کریں تاکہ سیکیورٹی انتظامات مکمل کئے جاسکیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.