ایوان بالا کا اجلاس (کل) صبح دس بجے تک کے لئے ملتوی

جمعہ 20 جولائی 2018 21:21

اسلام آباد۔ 20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) ایوان بالا کا اجلاس (کل) ہفتہ کی صبح دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ملک میں موجودہ امن و امان اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے تحریک پر بحث ہوئی۔

متعلقہ عنوان :