الیکشن کمیشن میاں محمد اسلم کے انتخابی کیمپ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے، میاں مقصود احمد
جمعہ 20 جولائی 2018 22:05
(جاری ہے)
جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام دینی و سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع ملنے چاہئیں، خوف و ہراس پیداکرکے امیدواروں کو ڈرانا دھمکانا اور الیکشن مہم سے روکنا کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں۔
ا نہوں نے کہا کہ25جولائی کو قوم گھر وں سے باہر نکلے اور اپنی ووٹ کی پرچی کا صحیح استعمال کرے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اورپی ٹی آئی سمیت تما م جماعتوں میں جاگیر دار، وڈیرے اور سرمایہ دار موجود ہیں اس لئے وہ اشرافیہ کے مفادات کو تحفظ فراہم کرتی ہیں، درحقیقت عوام اور ان کے مسائل کے حل سے ان لوگوں کو کوئی سروکار نہیں۔مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.