بلاول بھٹو کی کراچی آمد سے قبل صفورہ چو رنگی تا ایکسپو سینٹر تک دوکانیں بند کرادی گئیں، شہری پریشان
جمعہ 20 جولائی 2018 22:38
(جاری ہے)
ڈرائیورز بھی پولیس کے رویے پر نالاں ہوگئے۔اس حوالے نائب امیر جما عت اسلامی کراچی اور این اے 243سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ڈاکٹر اسامہ رضی نے اپنے ردعمل کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کے دوران یونیورسٹی روڈ اور دیگر علاقوں میں دوکانیں بند کرانا افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ انتخابی مہم اور ریلی کے دوران عام شہریوں اور دوکانداروں کو پریشان نہ کیا جائے۔زبردستی دوکانیں بند کرانے پر دوکانداروں کے اندر شدید غم و غصہ پید اہوگیا ہے۔یونیورسٹی روڈ پر کاروباری سرگرمیاں بحال کی جائیں۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.