شہباز شریف کے گرد شکنجہ تنگ،تحریک انصاف نے عابد باکسر سے رابطہ کرلیا
شفقت محمود کل عابد باکسر سے ملاقات کریں گے،قانونی معاونت بھی فراہم کی جائے گی
سید فاخر عباس جمعہ 20 جولائی 2018 21:38
(جاری ہے)
عمران خان سے حمایت کی اپیل نے تحریک انصاف کو متحرک کردیا۔تحریک انصاف نے عابد باکسر سے رابطہ کرلیا ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما شفقت محمود کل عابد باکسر سے ملاقات کریں گے اور اس موقع پر یہ بھی خبر ہے کہ تحریک انصاف نے عابد باکسر کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔اس ساری صورتحال کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بچ چکی ہے کیونکہ عابد حسین قریشی عرف عابد باکسر نے برسوں بعد خاموشی توڑ دی ۔انہوں نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر براہ راست سنگین الزام عائد کر دئیے۔انہوں نے دو روز میں شہباز شریف کے خلاف بڑے انکشاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں دو روز میں سب کچھ بتانے والا ہوں ،میں بتاوں گا کہ شہباز شریف نے کن اہم شخصیات کو قتل کروایا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.